قابل رشک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ چیز یا شخص جس کی خوبی کو دیکھ کر رشک آئے، رشک کے قابل، کسی کی خوبی یا کسی خصوصیت کو سراہنا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ چیز یا شخص جس کی خوبی کو دیکھ کر رشک آئے، رشک کے قابل، کسی کی خوبی یا کسی خصوصیت کو سراہنا۔